شراب پختہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پکی شراب؛ (تصوف) کمالِ شوق اور ذوقِ الٰہی اور عیش صرف جو اعتبار عبودیت سے مجرد ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پکی شراب؛ (تصوف) کمالِ شوق اور ذوقِ الٰہی اور عیش صرف جو اعتبار عبودیت سے مجرد ہے۔